مانسہرہ کالونی، جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 13 سالہ بچی جاں بحق

June 05, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لانڈھی مانسہرہ کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے گھر کی چھت پر کھڑی 13 سالہ علیشہ دختر غیاث جاں بحق ہوگئی ،پولیس کے مطابق ملزم زبیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔