سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری

June 06, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلا 152 مریض رپورٹ ہوئے جن میں 15 بچے بھی شامل تھے جب کہ چلڈرن کمپلیکس میں 81، ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال میں 24، فاطمہ جناح ویمن کیمپس میں 07خواتین مریض رپورٹ ہوئیں۔