ندیم عمر بلا مقابلہ صدر کے سی سی اے، جاوید خان سیکرٹری منتخب

June 08, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنرنے اعلان کیا ہے کہ کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ندیم عمر صدر اور جاوید احمد خان سیکریٹری بلا مقابلہ سیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں۔دونوں کی تقرری تین سال کے لئے ہوئی ہے۔ندیم عمر دوسری بار کراچی ریجن کے صدر بنے ہیں۔بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں عہدیداروں کے انتخاب کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔