پرویزخٹک سرگرم‘ KP میں نئی پارٹی یا دھڑا بننے کا امکان

June 09, 2023

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنماء پرویز خٹک سیاسی طور پر سرگرم ہوگئے

خیبر پختونخوا میں جلد ہی نئی پارٹی یا نیا دھڑا بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پرویز خٹک سے اسلام آباد میں سابق اراکین اسمبلی کی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور پرویز خٹک کی جانب سے ایک بڑا گروپ بنانے کی کوششیں جاری ہیں ۔