تدریس قران کے لئے اساتذہ کی ٹریننگ شروع

June 09, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) تدریس قران کے لئے اساتذہ کی ٹریننگ شروع ہوگئی بتایاگیا ہے کہ سکولوں میں تدریس قران کے لئے 3 روز ہ ٹریننگ شروع ہوگئی جو 8جون سے 10جون تک جاری رہے گی تمام سی ای اوز کو ٹریننگ والے اساتذہ کی فہرستیں ارسال کردی گئیں ہیں ۔