ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں

June 10, 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور مستورہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔