عبد الغفار ڈو گر کی رہا ئش گاہ پر مریم نوازکی شجاع آباد آمد کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس

June 10, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے اور مشیر وزیر اعظم ملک عبد الغفار ڈو گر کی رہا ئش گاہ پر شجاع آباد میں ہو نے وا لے یوتھ کنو نشن اور مریم نواز شریف کی آمد کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤ ں نے شرکت کی، اس مو قع پر ملک عبد الغفار ڈو گر نے کہا کہ 11جون کو مریم نواز شریف شجاع آباد میں منعقدہ یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی اور مریم نواز کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔