مفاہمتی یاداشت پر دستخط

June 10, 2023

لاہور(خبرنگار)پنجاب آئی ٹی بورڈ اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے درمیان نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور جدت کو فروغ دینے کے مقصد سے مختلف منصوبوں پر عمل درآمد میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔