بس سے لاکھوں روپے کی اسمگل چھالیہ، سگریٹ اور گٹکا برآمد

September 02, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سائٹ بی پولیس نے حب ریور روڈ پر کوئٹہ سے آنے والی بس سے لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ، سگریٹ اور گٹکا برآمد کرکے ملزم عنایت خان کو گرفتار کرلیا ۔