• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریک مرینا منصوبے میں فراڈ، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے کریک مرینا منصوبے میں فراڈ اور منی لانڈرنگ اسکینڈل سے متعلق مقدمے میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع کردی، جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے غیر قانونی ٹرانزیکشن کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار تین ملزمان ندرت مند خان،شہریار خالد اور فیصل حمید کو عدالت میں پیش کیا گیا ، ایف آئی اے کی جانب سے پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید