• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم زکوٰۃ،سیمینار وآگاہی واک

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی زکوٰۃ کونسل کی جانب سے پنجاب بھر میں ضلعی سطح پر ہر ماہ یوم زکوٰۃ منانے کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد مخیر افراد کو بنکوں کے ذریعے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے قائل کرنا ہے تاکہ مستحقین کی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔ اس سلسلہ میں محکمہ زکوٰۃ و عشر آفس ملتان میں یوم زکوٰۃ کے حوالے سے سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
ملتان سے مزید