دھرنا ختم، وزیراعلیٰ KP اور بانی PTI کی بہنیں روانہ
اسلام آباد پولیس نے منگل کی رات 26 نمبر چنگی پر پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کر دیا، جس کے بعد دھرنا ختم ہو گیا اور وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اور بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنیں 26 نمبر چنگی سے روانہ ہو گئیں۔۔