لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی آٹو موٹیو کمپنی ہنڈائی نشاط موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ نے پاکستان کی آٹو موٹیو انڈسٹری میں شاندار اضافہ کرتے ہوئے اپنی 5 ویں مقامی طور پر اسمبلڈ ہنڈائی سانتا ایف ای ایس یو وی لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔