• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، اینٹی کرپشن مقدمہ میں پرویز الٰہی کی اپیل پر آج سماعت

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ میں اینٹی کرپشن مقدمہ میں پرویز الہٰی کی اپیل پر آج سماعت ہو گی ،حکومت پنجاب نے سابق وزیراعلی پنجاب  ، ان کے بیٹے راسخ الٰہی اور سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجو ع کر رکھا ،چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آج ان اپیلوں پر سماعت کرے گا۔

ملک بھر سے سے مزید