کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایم ٹی خان اور مائی کلاچی آنے اور جانے والی دونوں سڑکوں کو رات گئے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق سکیورٹی وجوہات کی بنا پر دونوں سڑکیں بند کی گئی تھیں پی آئی ڈی تاہم رات گئے سڑکوں کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔