• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی محکموں کو سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن دیدی، کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ترقیاتی محکموں کو سکیموں کی بروقت تکمیل کی ڈیڈ لائن دیدی۔ترقیاتی سکیموں بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر عامر خٹک نے کہا کہ نگران وزیر اعلی پنجاب نے ملتان ڈویژن کی ترقی کا ٹاسک سونپا ہے۔ترقیاتی سکیموں کی انسپکشن کرکے کوالٹی، شفافیت کی جانچ کروں گا۔ ادھورا، غیر معیاری کام کرنے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے۔
ملتان سے مزید