• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبر اتحاد یونین ویسٹ مینجمنٹ کاورکرز کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) لیبر اتحاد یونین سی بی اے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کے زیر اہتمام ورکرز کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرہ کی قیادت جنرل سیکرٹری سمیع اللہ خان نے کی،مظاہرہ میں صدر ملک منظور حسین،اختر عباس جوئیہ،ملک رمضان ،شیخ اسماعیل حفیظ جوئیہ،سعید احمد، بیتی لال عثمان خان ،آصف بھٹہ ودیگر عہدیداران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید