• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی میں طلبہ ہاسٹل الاٹمنٹ کیلئے خوار ہو گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی میں اس سال ہونے والے داخلوں میں طلبہ ہاسٹل داخل ہونے کے باوجود خوار ہو گئے ،ڈیپارٹمنٹ میں ایڈمیشن فیس جمع کروانے کے بعد ڈیپارٹمنٹ کے کلرک متعلقہ سٹوڈنٹ کی لسٹ چیئرمین ہال کونسل آفس بھیجتے ہیں اس کے بعد چیئرمین ہال کونسل آفس ہاسٹل کی الاٹمنٹ کے لئے دوبارہ لسٹ بنا کر متعلقہ ہاسٹلز میں بھیجتے ہیں اس
ملتان سے مزید