کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بلال کالونی تھانے میں تعینات پولیس اہلکارسے چھینے جانےوالا اسلحہ نیوکراچی پولیس نے برآمد کرلیا۔گرفتار ملزمان صدام ، بابر اور ذیشان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کیا گیا ہے۔