اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

September 24, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )رضویہ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب 3ملزمان کو گرفتارکر کے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں گرفتار ملزمان کی شناخت محمد حسن ،اویس علی اور مرزا روحامہ بیگ کے ناموں سے ہوئی ہے ۔