’پاکستان آئیڈل انصاف پر مبنی پلیٹ فارم ہے جو نیا ٹیلنٹ سامنے لا رہا ہے‘
پاکستان آئیڈل کی کامیابی شہرت کے آسمان کو چھونے لگی، دنیا بھر میں اس کے چرچے ہونے لگے، شو میں پہلی بار استاد نصرت فتح علی خان کو ٹریبیوٹ پیش کیا گیا، اسٹار راحت فتح علی خان اور ان کے صاحبزادے شاہ زمان علی خان نے آواز کا جادو جگایا۔۔