کراچی( افضل ندیم ڈوگر )کراچی میں چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر گرین اور اورنج لائن بس سروس پیر 25 ستمبر کو معطل رہے گی ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایم اے جناح روڈ، نمائش چورنگی اور نشتر پارک کے راستے بند ہونے کی وجہ سے گرین بس سروس کو معطل رکھا گیا ہے۔