کراچی (اسٹاف رپورٹر) بابر اعظم کو موٹروے پولیس نے تیز رفتاری پر جرمانہ عائدکیا ہے۔ لاہور موٹر وے پرپولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا ۔ رواں برس میں بھی انہیںلبرٹی چوک لاہور پر ایکسائز افسران نے روک لیا تھا۔ ان کی پلیٹ پر نمبر غیر معمولی طور پر چھوٹے تھے ۔