افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی

September 27, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔ روانگی سے قبل افغانستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ کی تھی جس میں طالبان کے اہم رہنما انس حقانی نے بھی شرکت کی تھی۔