سڑک پر لُٹا راہگیر اِس طرح
کہ چھوٹے بڑے دیکھتے رہ گئے
دکھایا لُٹیروں نے چُستی سے کام
محافظ کھڑے دیکھتے رہ گئے