ملتان ( سٹاف رپورٹر) سیاسی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رانا الطاف سے ملاقات کی ،انہوں نے ڈاکٹر روبینہ اختر کو نشتر ہسپتال میں دی جانے والے سہولیات سے متعلق آگاہی دی،ڈاکٹر روبینہ اختر نے وائس چانسلر کو نشتر ہسپتال میں خدماتِ کا حصہ بننے کی پیشکش کی جو انہوں نے قبول کر لی۔