لاہور ( جنرل رپورٹر ،کرائم رپورٹر)پنجاب میں آشوب چشم میں شدت، وبا کی شکل اختیار کر گئی۔انجکشن اسکینڈل میں بااثر افراد کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پنجاب میں ا سکول جمعرات سے بند کردئے گئے ہیں،توقع ہے کہ4دن کی چھٹیوں سے وبا کم ہوجائیگی د،4چھٹیوں سے وبا کم ہو جائیگی ، 86 ہزار 133 مریض، ناقص انجکشن ماڈل ٹاؤن نجی ہسپتال میں تیار ہوئے،مرکزی ملزم بلال رشید سمیت تین گرفتار، ،محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے مریضوں کے علاج معالجہ اور رہنمائی کے لئے ہیلپ لائن1033 متعارف کر وا دی ہے ۔