ملتان (اسٹاف رپورٹر)دعوت اسلامی کے امیر علامہ محمد الیاس قادری نے کہا ہے کہ اللہ پاک کا یہ بڑ ا احسان ہے کہ اس نے ہمیں سرکار دو جہاںؐ کا دامن عطا فرمایا، صحابہ کرامؓ بھی آپؐ کا میلاد مناتے تھے، ہمجشن ولادت رسول ؐمناتے ہیں اورمناتے رہیں گےاورآنے والی نسلوں کوبھی اس کی تعلیم دیتے رہیں گے۔