ملتان(سٹاف رپورٹر )ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر رانا آصف سعید کی جانب سے امیدوار سپریم کورٹ برائے صدارت شہزاد شوکت کے اعزازمیں تقریب منعقد کی گئی،تقریب میں احسن بھون، چوہدری حافظ الرحمن،مرزاعزیز بیگ،رانا آصف سعید،میاں عادل مشتاق،شیخ جمشید حیات،رمضان خالدجوئیہ،سرداراکبر،ہارون رشید،امجد شاہ،طاہر نثا اللہ واڑئچ،بدر رضا گیلانی، خالد نذیر، میاں عباس، قمرالزمان بٹ اور طاہر شریک ہوئے۔