• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک پولیس نے رہزنی اور چوری کی وارداتوں میں اشتہاری کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک پولیس نے رہزنی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی کچلاک آصف غفور کی ہدایت پر کچلاک پولیس نے رہزنی اور چوری کی چار مختلف وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم جمعہ گل کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کردی ہے۔

کوئٹہ سے مزید