• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے زیر اہتمام الحاق شدہ کالجز کے امتحانات 12 اکتوبر سے شروع ہوں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے زیرانتظام اے ڈی اے ؍اے ڈی ایس (دو سالہ پروگرام) تھرڈ سمسٹر سیشن 2021-2023 برائے تمام الحاق شدہ کالجز کا امتحان 12 اکتوبر کو منعقد ہوگا۔
ملتان سے مزید