• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، سامان قبضے میں لے لیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن چوہدری فرمائش علی نے بوہڑ گیٹ، حرم گیٹ، پاک گیٹ، خونی برج ، ٹی بی ہسپتال روڈ، چونگی نمبر 14، حافظ جمال روڈ ، دولت گیٹ پر تجاوزات کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی ہے، تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کثیر تعداد میں سامان قبضے میں لے لیا گیا جب کہ 87ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
ملتان سے مزید