لکی مروت، ڈی پی او طارق حبیب کا تھانہ گمبیلا، نورنگ و سٹی چوکی کا اچانک دورہ

November 28, 2023

پشاور(جنگ نیوز)لکی مروت ڈی پی او طارق حبیب کا تھانہ گمبیلا,تھانہ نورنگ اور چوکی سٹی نورنگ کا سرپرائز وزٹ، ڈی پی او لکی مروت طارق حبیب نے پولیس افسران کو تھانوں اور چوکی میں آنے والے تمام افراد کیساتھ خوش اخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آنے کی تلقین کی اور موجودہ حالات کے پیشں نظر چوکس اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔