کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ایپی لیپسی فائونڈیشن کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ٹیکساس میں قید اپنی ہمشیرہ ڈاکٹر عافیہ سے دوسری مرتبہ ملنے امریکا روانہ ہو گئیں، ملاقات 2 اور 3 دسمبر کو طے ہے۔