شیخ محمد نصیر انتقال کر گئے

November 29, 2023

راولپنڈی( جنگ نیوز) کاروباری شخصیت شیخ محمد نعیم کے بھائی پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما شیخ ثاقب نومی کے تایا شیخ محمد نصیر وفات پا گئے۔ نماز جنازہ آج بدھ صبح دس بجے ہائی وے کالونی دفتر 1122 کے ساتھ پیر ودہائی موڑ ادا کی جائیگی۔