• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کا زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈھوک گجراں میں فائرنگ سے زخمی ہونیوالا رحمان اللہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔