ویمنز کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

November 30, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے برٹ سٹکلف اوول میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان ویمنز ٹیم اور نیوزی لینڈ الیون کے درمیان ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ جمعرات کو برٹ سٹکلف اوول لنکن میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی میچ مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔