نیو کراچی سے نامعلوم شخص کی لاش ملی

November 30, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی سیکٹر 11E ہوٹل کے قریب سےنامعلوم شخص کی لاش ملی۔لاش عباس اسپتال منتقل کی گئی۔پولیس کےمطابق وجہ ہلاکت معلوم نہیں ہو سکی ہے عمر55سے 60سال کے درمیان ہے ۔