محسنوں کو بھولنے والی قوموں کا مستقبل روشن نہیں ہوسکتا، سعدیہ راشد

November 30, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ہمدرد فائونڈیشن کی صدر سعدیہ راشد نے کہا ہے کہ جو قومیں محسنوں کو بھول جاتی ہیں ۔ ان کی نا قدری کرتی ہیں ۔ ان کا مستقبل روشن نہیں ہو سکتا ۔ یہ بات انہوں نے مقامی ہوٹل میں ہمدرد فاونڈیشن کے زیر اہتمام شہید حکیم محمد سعید ایوارڈ کی منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔اس موقع پر انہوں نے مسرت مصباح، اسما عیل فائونڈیشن تنظیم کو خواتین کی بحالی اور تیزاب سے جل کر متاثر ہونے والی خواتین کے خدمات المتراف میں جیتے شبینہ متعلقہ گیراج اسکول ، نیلم کالونی کو پس مانرہ بچوں کو تعلیمی سہولت فراہم کرنے پر ایوارڈ دیا ۔ جبکہ پولیس کانسٹیبل ہیڈ پولیس فورس آر آر ایف (RRF) رفیق سومرو، کانسٹیبل خلیل جتوئی اس فورس کے اسٹاک ایکس چینج2020ء میں دہشت گردی کے حملے کو ناکام بنانے پر دیا گیا۔