• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، غیر قانونی بورنگ کے ذریعے پانی کی فروخت میں ملوث 2 افراد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد میں غیر قانونی بورنگ کے ذریعے پانی فروخت کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ،2افراد گرفتار ،واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر چھاپہ مارا اور پلانٹ کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید