• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹزم کے شعبے کی معروف اسپیشلسٹ ارم رضوان کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

کراچی(جنگ نیوز)آٹزم کے شعبے کی معروف اسپیشلسٹ ارم رضوان کو تمغۂ امتیاز سے نوازاگیا،یہ اعزاز ان کو ملک میں آٹزم کی دیکھ بھال کے نظام کو نئی سمت دینے، غیر معمولی خدمات، پیشہ ورانہ مہارت اور مسلسل لگن کے اعتراف میں دیا گیا ہے،گورنر سندھ سید نہال ہاشمی نے گورنر ہاؤس میں منعقدتقریب میں صدر آصف علی زرداری کی جانب سے عطا کیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید