• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ڈیم سے کراچی کیلئے دونوں نہریں فعال ہیں، میئر کراچی کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ حب ڈیم سے کراچی کیلئے حب کینال کا دورہ کیا اور کہا کہ نئی اور پرانی دونوں کینالز مکمل کر کے فعال کر دی گئی ہیں مگر بدقسمتی سے بعض اوقات غلط خبریں چلائی جاتی ہیں کہ کینالز ٹوٹ گئی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید