برمنگھم :سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد حنیف کے صاحبزادے کی تقریب ولیمہ کا انعقاد

November 30, 2023

برمنگھم ( ابرار مغل) سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد حنیف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کا انعقاد ہوا۔تقریب میں اسپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق غنی سمیت برطانیہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔