• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خصوصی بچوں کو سب کی توجہ کی ضرورت ہے ، علی حیدر گیلانی

ملتان(سٹاف رپورٹر )محمد بن قاسم بلائنڈ سنٹر کے 45ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر سید علی حیدر گیلانی نے کہا کہ خصوصی بچوں کو ہم سب کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے تاکہ یہ احساس محرومی کا شکار نہ ہوں۔
ملتان سے مزید