ایم کیو ایم انٹرنیشنل نے عام انتخابات کے لئے نام مانگ لئے

December 03, 2023

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے اگلے عام انتخابات میںخدمات انجام دینے کے لئےندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر سے تعلق رکھنےوالے وفاپرست ساتھیوں سے اپنے نام انٹر نیشنل سیکریٹریٹ کو ای میل یاواٹس اپ کرنے کی ہدایت کی ہے،ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے اعلامیہ مین کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں کار کنوں کے جنرل ورکرز اجلاس میں کیا گیا۔