کراچی (افضل ندیم ڈوگر) منگل کو ملک بھر سے 473پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 60منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 68پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 16لاہور 23اسلام اباد 13ملتان 4 پشاور اور کوئٹہ کی 2، 2پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی 6 لاہور 22 ملتان اسلام اباد 23 ملتان 2 پشاور 7 سیالکوٹ 3 اور کوئٹہ کی 5 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔