کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ایئرپورٹس پر مسافروں کو ناقص سہولتوں کی فراہمی اور سامان کی ترسیل میں تاخیر پر 8 ایئرلائنز کو مجموعی طور پر 16لاکھ 20ہزار روپے جرمانہ عائد ، سروس اسٹینڈرڈز پر عملدرآمد نہ کرنے والی ایئرلائنز کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی۔