موسم سرد اورخشک رہے گا

December 03, 2023

اسلام آباد خصوصی نمائندہ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں میں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان ہے ۔گزشتہ روز ملک بھر میں کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 6 جڑواں شہروں میں 6 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔