ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

December 03, 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ چونترہ کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق چونترہ کے قریب ایک گاڑی موٹروے کی سائیڈ وال سے ٹکرا گئی جس سے رحمٰن شاد ولد محمدشاد سکنہ چکوال جاں بحق اور دانیال شدید زخمی ہوگیا۔