• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2ڈکیت گینگز کے 5 کارندے گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ صدر ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، نقب زنی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 گینگز کے 5 کارندوں کو گرفتار کر لیا، دونوں گینگز سے 9 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ، جس میں 7 موٹر سائیکل اور نقدی شامل ہے، برآمد کر لیے ،گرفتار ملزمان سے  ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کے 05 مقدمات کا سراغ لگایا گیا ۔
ملتان سے مزید